حج ۲۰۲۲ کی شرائط میں ہوئی تبدیلی
اب ۶۵/ سال سے اوپر کے لوگ بھی سفرِ حج پر جا سکیں گے
۱۴/ دسمبر ۲۰۲۱ کو حج کمیٹی آف انڈیا نے اپنی آفیشیل ویب سائٹ پر ایک سرکلر جاری کرکے واضح کردیا ہے کہ اب سفرِ حج پر جانے کے لیے عمر کی قید کو ختم کردیا گیا ہے، اور اب ۶۵/ سال سے اوپر والے افراد بھی حج کافارم بھرسکتے ہیں۔ یعنی اب عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
واضح رہے کہ حج کا فارم بھرنے کی آخری تاریخ ۳۱/ جنوری ۲۰۲۲ ہے۔
🖊️ زین العابدین قاسمی
خادم جامعہ قاسمیہ اشرف العلوم نواب گنج علی آباد ضلع بہرائچ
9670660363
No comments:
Post a Comment